وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کاوقت کل صبح پانچ
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کاوقت کل صبح پانچ بجے تک بڑھادیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Please let me know if you have any doubts