مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچ گئے ہیں


 صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچ گئے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لاہور کے علامہ اقبال انترنیشنل ائیرپورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر آصف علی زرداری دو دن تل لاہور میں رہیں گے۔ صدر آصف علی زرداری یہاں قیام کے دوران پیپلز پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کے ڈنر میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ یہ ڈنر آج شب بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں ہوگا۔۔ صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ابوظہبی۔شینزین معاہدہ: مصنوعی ذہانت کے ذریعے عالمی مالیاتی نقشے کی نئی ترتیب

پاک افغان مذاکرات: چین کی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششیں

یو اے ای کی خاموش سفارت کاری نے کس طرح ایک امریکی کو افغانستان سے گھر پہنچایا