آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر
آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ بعد ازاں ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Please let me know if you have any doubts