جوڈیشل کمپلیکس جی الیون خودکش حملے کی تحقیقات میں مزید انکش


 جوڈیشل کمپلیکس جی الیون خودکش حملے کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آگئے ۔ خود کش بمبار سال 2024 اور 2025 کے دوران متعدد بار افغانستان سے پاکستان آیا۔ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اور کو کمرہ کرائے پر دینے والا سہولت کار بھی گرفتار کر لیا گیا۔خود کش بمبار کو کرائے پر ملنے والے کمرے کا مالک بھی گرفتار کر لیا گیا۔

  تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس جی الیون خودکش حملے کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آگئے ،خود کش بمبار سال 2024 اور 2025 کے دوران متعدد بار افغانستان سے پاکستان آیا۔ یہ  دیا گیا ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اور کو کمرہ کرائے پر دینے والا سہولت کار کو بھی گرفتار کر لیا گیا،خود کش بمبار کو کرائے پر ملنے والے کمرے کا مالک بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خودکش بمبار 23 دن پہلے ڈھوک پراچہ اپنے ساتھی کے ساتھ آیا تھا۔ مالک مکان کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو ملنے والا گھر ایک خاتون کو فروخت کر دیا تھا،مکان کی فروخت کے حوالے سے کوئی بھی ایگریمنٹ نہیں ہوا تھا، مالک مکان کا بیان خودکش بمبار اسلام آباد کے سیکٹر جی 15 میں بھی ساتھی کے ہمراہ آیا تھا،ضلع کچہری حملے کے ماسٹر مائنڈ کی بھی نشاندہی کر لی گئی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ابوظہبی۔شینزین معاہدہ: مصنوعی ذہانت کے ذریعے عالمی مالیاتی نقشے کی نئی ترتیب

پاک افغان مذاکرات: چین کی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششیں

یو اے ای کی خاموش سفارت کاری نے کس طرح ایک امریکی کو افغانستان سے گھر پہنچایا