آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی


 صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون ، سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو فون کیا ہے اس دوران سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقہ سے سیریز ، قومی سکواڈ کےحوالے سے اہم خبر آگئی صدر زرداری نے وزیر داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت اور سندھ کے درمیان اس وقت ٹینشن جاری ہے، دونوں پارٹیوں کے رہنمائوں کی جانب سے ایک دوسرے خوب تنقید کے نشتر برسائے جا رہے ہیں ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ابوظہبی۔شینزین معاہدہ: مصنوعی ذہانت کے ذریعے عالمی مالیاتی نقشے کی نئی ترتیب

پاک افغان مذاکرات: چین کی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششیں

یو اے ای کی خاموش سفارت کاری نے کس طرح ایک امریکی کو افغانستان سے گھر پہنچایا