طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھولے جانے کا امکان


 طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھولے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کی تیاری شروع کردی، این ایل سی حکام کی جانب سے امپورٹ، ایکسپورٹ سکینر دوبارہ نصب کر دیئے گئے، صفائی اور بحالی کا کام جاری رہا، بارڈر پر تعینات کسٹم اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں بھی لگادی گئیں۔ بارڈر حکام کا مؤقف ہے کہ کسٹم کا عملہ طورخم بارڈر پر موجود ہے، اعلیٰ حکام سے آرڈر موصول ہوتے ہی بارڈر کھول دیا جائے گا، دونوں ملکوں میں باضابطہ قافلوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ابوظہبی۔شینزین معاہدہ: مصنوعی ذہانت کے ذریعے عالمی مالیاتی نقشے کی نئی ترتیب

پاک افغان مذاکرات: چین کی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششیں

یو اے ای کی خاموش سفارت کاری نے کس طرح ایک امریکی کو افغانستان سے گھر پہنچایا