پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی )
پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروا دی گئی،بانی پی ٹی آئی نے اپنے بچوں سے رابطے کی تصدیق کر دی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بچوں سے ڈیڑھ گھنٹے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی،ان کاکہناتھا کہ اب میرے اخبارات بھی بحال کر دیئے گئے ہیں، میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے،میرے بچے سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Please let me know if you have any doubts