9 مئی کے مقدمات میں گرفتار سابق گورنر
9 مئی کے مقدمات میں گرفتار سابق گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کو مہروں اور کندھے کی تکلیف کے باعث چیک اپ کیلئے جناح ہسپتال لایا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل سے جناح ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سابق گورنر و پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ کو مہروں اور کندھے کی تکلیف لاحق ہے ۔ سابق گورنر عمر چیمہ کا چیک اپ اور ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
Please let me know if you have any doubts