کراچی میں ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر


 کراچی میں ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیاجبکہ  پولیس کاماڈل واداکارہ کے گھر والوں سے بھی رابطہ ہوگیا ہے، لیکن تاحال کوئی شخص ان کی لاش وصول کرنے نہیں آیا۔

ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرااصغرکی لاش ملنے کے معاملے پرگذری پولیس کا متوفیہ کے گھر والوں سے رابطہ ہوگیاہے، ایس ایچ او گذری فاروق سنجرانی کے مطابق حمیرا اصغر کے والد سے رابطہ ہوا ہے ،لیکن حمیرا کے والد نے کراچی آنے سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے کافی عرصے قبل حمیرا سے قطع تعلق کرلیا تھا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ابوظہبی۔شینزین معاہدہ: مصنوعی ذہانت کے ذریعے عالمی مالیاتی نقشے کی نئی ترتیب

پاک افغان مذاکرات: چین کی ثالثی میں جنگ بندی کی کوششیں

یو اے ای کی خاموش سفارت کاری نے کس طرح ایک امریکی کو افغانستان سے گھر پہنچایا